ہمبستری فائدہ یا نقصان حوش اڑ جائینگے جان لو پھر نہ کہنا


انسان کی زندگی میں جنسی عمل ایک اہم عنصر ہے۔کیونکہ کہ یہ انسانی بقاء کاواحد ذریعہ ہے۔جنسی عمل جس کو ہمبستری اور جماع بھی کہا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم جماع سے متعلق بہت ہی اہم اور مفید معلومات آپ لوگوں کو فراہم کرنے جارہے ہیں۔ جنسی سرگرمی یعنی جماع کے انسانی صحت، جسم ،دماغ اور زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ان تمام پہلوؤں پر بہت حیرت انگیز معلومات آپ دوستوں کےلئے اس ویڈیو میںپیش کر رہےہیں۔اس سے پہلے کے ہم اپنی ویڈیو کو شروع کریں آپ سے گزارش ہے کہ ہماری چینل کو سبسکرائب کرکے ہماری حوصلہ افضائی ضرور فرمائیں۔
 دوستوں جدید سائنس نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ وہ عورت و مرد جو ہفتہ میں دو دن جماع کرتے ہیں ۔جسمانی طور پر صحت مند رہتے ہیں۔ ان کا دماغ زیادہ بہتر طور پرکام کرتا ہے۔ ان کے جذبات ہمیشہ جواں رہتے ہیں۔ایسے افراد نفسیاتی بیماریاںسے دور رہتے ہیں۔ سماجی طور پر بھی ایسے افراد زیادہ ایکٹیوز ہوتے ہیں۔ امریکی جنسی صحت ایسوسی ایشن کے مطابق، یہ تسلیمکیا جاچکا ہےکہ جنسی عمل آپ کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوسکتا ہے۔

جنسی عمل کےانسانی صحت اثرات/جنسی عمل کس طرح آپ کے جسم کو فائدہ پہنچا سکتا ہے؟

جنسی سے حاصل ہونے والے کچھ فوائد میں شامل ہیں:

  • جماع بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
  • جماع آپ کے جسم سے اضافی کیلوری کو کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
  • جماع سے دل کی صحت میں اضافہ ہوتا ہے۔
  • جماع پٹھوں کو مضبوط بنانےمدد کرتا ہے۔
  • جماع دل کی بیماری، اسٹروک، اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرتا ہے۔
  • ایسے افراد جو زیادہ جنسیعمل میں سرگرم رہتے ہیںوہ بہتر غذا کی عادت رکھتے ہیںاور جسمانی طور پر فٹس رہتےہیں جو افراد جنسی عمل میںکم سرگرم ہیںوہ اپنی غذا کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔ نتیجتاً ان کی فٹنس اچھی نہیں رہتی ۔
  •  جنسی عمل میں سرگرم افراد کو بہتر نیند آتیہے۔
  • ان کی عمرطویل ہوتی ہے۔
  •  زیادہ اچھی طرح سے آرام محسوس کرتے ہیں۔
  •  دن کے دوران زیادہ چست رہتے ہیں۔

ہمبستری فائدہ یا نقصان حوش اڑ جائینگے جان لو پھر نہ کہنا ہمبستری فائدہ یا نقصان حوش اڑ جائینگے جان لو پھر نہ کہنا Reviewed by Admin on January 30, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.