مردوں کے لئے خاص غذا ہر مرد کا جاننا ضروری ہے لازمی دیکھیں

اسلام علیکم دوستوں بھر پور مردانہ طاقت کا حصول ہر مرد کی خواہش ہوتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہی لوگ اپنی مردانہ طاقتپر خاص توجہ دیتے چلے آرہے ہیں ۔مردانہ طاقت کو بڑھانے کا بہترین ذریعہ اچھی غذا ہے۔ آپ کی غذا جتنی اچھی ہوگی آپ کی مردانہ طاقت بھی اتنی ہی اچھی ہوگی۔آج ہم آپ کو ایسی ہی غذا کے متعلق نسخہ دینے جارہے ہیں جو آپ کی مردانہ طاقت میں چار چاند لگا دے گی۔ 

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • چھوہارےبغیر گٹھلی 300گرام
  • مغزچلغوزہ 50گرام
  • مغزمادام 50گرام
  • مغزپستہ 50گرام
  • مغزاخروٹ 50گرام
  • مغز فندق 50گرام
  • ناریل پاؤڈر 50گرام 
  • کالے بھنے ہوئے چنوں کاآ ٹا250گرام 
  • میتھرے25گرام
  •  کلونجی25گرام 
  • آدھا کلودیسی گھی 
  • آدھاکلوچینی 
  • دودھ دو کلو

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

چھوہاروں کودودھ میں اتنا پکائیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں ۔ نرم ہونے کے بعد چھوہاروں کو دودھ میں سے نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر ا ن کو دوبارہ دودھ میں ڈال دیں  اور چینی شامل کرکے نرم آگ پر پکائیں تا کہ دودھ کا کھویا بن جائے ۔ دیسی گھی کو آگ پر گرم کر کے اس میں چنوں کا آٹا ڈال کر ہلکا سا بریاں کرلیں بریاں کرنے کے بعد آگ سے اتار لیں پھراس میں تمام میوہ جات نیم کوب کر کےاچھی طرح مکس کر لیں تیار ہے۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

30گرام صبح نہا منہ دودھ کے ساتھ کریں۔

نسخہ کے فوائد :

سو کھا دبلا پتلا کمزور جسم کو طاقتوربناتا ہے اور تمام جسمانی کمزوری ختم کرتا ہے۔جسم کو موٹا تازہ اور مضبوط بناتا ہے ۔جریان کے لیے مفید ہے۔مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔ مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔ جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
مردوں کے لئے خاص غذا ہر مرد کا جاننا ضروری ہے لازمی دیکھیں مردوں کے لئے خاص غذا ہر مرد کا جاننا ضروری ہے لازمی دیکھیں Reviewed by Admin on February 20, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.