دیسی بیضہ حلوہ 70 سالہ بوڑھا کھائے تو جوان بن جائے اور جوان کھائے تو 4 مردوں کی طاقت آجائے
اسلام علیکم دوستوں مردانہ طاقت بڑھانے اور منی کو بڑھانے اور گاڑھا کرنے کے لئے ہم نے کئی پوسٹ کی ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ دوستوں ہمارے واحد مقصد صرف اور صرف آپ دوستوں کی اچھی صحت ہے۔ آپ خوش اور فٹ ہیں تو ہم بھی خوش اور مطمئن کے ہماری محنت وصول ہوگئی ۔ دوستوں آج جو نسخہ ہم آپ دوستوں کے لئے لے کر آئے ہیں ہم نے اس کوـ دیسی بیضہ حلوہ کا نام دیا ہے ۔ چوں کہ اس نسخہ یعنی حلوے میں دیسی انڈے استعمال ہونگے لہذا ہم نے اس کو دیسی بیضہ حلوہ کا نام دیا ہے۔ تو آئیے آج کا نسخہ جان لیتے ہیں۔
نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:
- گائے یا بھینس کا دودھ 5 کلو
- دیسی گھی 1½کلو
- دیسی انڈے کی زردیاں 40 عدد
- چینی 1½کلو
- مغز بادام 100 گرام
- مغز اخروٹ 50 گرام
- مغز چلغوزہ 50 گرام
- مغز پستہ 50 گرام
- مغز فندق 30 گرام
- ثعلب مصری 30گرام
- شقاقل اورزعفران خالص5،5گرام
طریقہ نوٹ فرمالیں:
دودھ کو ہلکی آنچ پر پکائیں اور برابرچلاتے رہیں جب تیسرا حصہ رہ جائےتو اس میں چینی، دیسی گھی اور دیسی انڈے کی زردیاں خوب پھینٹیںکر شامل کردیں پھر نرم آنچ پر پکائیں اورچمچے سے برابرہلاتے رہیں جب حلوہ تیاری کے قریب ہوجائے تواس میں مغزفندق، مغزبادام، مغزاخروٹ، مغزچلغوزہ، مغزپستہ پیس کر ملائیں بعد میں آگ سے اتار کرثعلب مصری،شقاقل،اورزعفران عرق گلاب میں کھرل کرکے ملائیں بس حلواتیار ہوگیا۔
نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:
روزانہ صبح نہار منہ 50گرام کھائیں اور دودھ پی لیں۔
نسخہ کے فوائد :
مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے، منی کو گاڑھا اور نئی منی پیدا کرنے کے لئے انتہائی مفید اور کارآمد نسخہ ہے۔ جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
دیسی بیضہ حلوہ 70 سالہ بوڑھا کھائے تو جوان بن جائے اور جوان کھائے تو 4 مردوں کی طاقت آجائے
Reviewed by Admin
on
February 19, 2018
Rating:

No comments: