صرف ایک چمچہ روزانہ 4 بیویوں کی خواہش پوری منی شہد جیسی گاڑھی
اسلام علیکم دوستوں آج جو نسخہ آپ دوستوں کو بتانے جارہے ہیں اس نسخے سے بے پناہ قوت مردانگی پیدا ہوتی ہے اور جریان احتلام سرعت انزال جڑ سےختم ہوتاہے۔ جوڑوں اور پٹھوں اور اعصاب میں بے پناہ طاقت پیدا ہوتی ہے اور مرد کواولاد کے قابل بن جاتا ہےاس نسخہ کا 100 فیصد رزلٹ آتا ہے۔اس نسخہ کو استعمال کریں اور ہمیں دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔
نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:
- سفید پیاز2½ کلو
- دودھ گائے5کلو
- دیسی گھی خالص2کلو
- شقاقل مصری250گرام
- خولنجان200گرام
- شہد خالص2کلو
نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:
شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف بناکررکھ لیں ۔ پیاز کو باریک کاٹ کر پانچ کلو دودھ میں خوب پکائیں جب دودھ خشک ہوجائے تو پیاز کو دوکلو دیسی گھی میں بریاں کریں بریاں ہونے پر اس میں شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف شامل کردیں پھر اس میں شہد ملا کر پانچ منٹ تک پکائیں معجون قوت مردانہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میںڈال کر محفوظ رکھیں۔
نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:
روزانہ صبح نہار منہ ایک بڑاچمچ کھانے والا دودھ کیساتھ کھائیں۔
نسخہ کے فوائد :
منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ جراثیم کی تعداد بڑھاتا ہے۔مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے ۔ اعصابی کمزوری دور کرتا ہے۔ سرعت انزال اور جریان کو دور کرتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
صرف ایک چمچہ روزانہ 4 بیویوں کی خواہش پوری منی شہد جیسی گاڑھی
Reviewed by Admin
on
February 18, 2018
Rating:

No comments: