مٹھ مار مار کر کھوکھلا ہوگیا تھا اس نسخہ نے میری زندگی بدل دی

اسلام علیکم دوستوں جریان وہ بیماری ہے جس میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔یہ بہت ہی خطرناک بیماری ہے ، اس بیماری کی وجہ سے مرد اندر سے بالکل کھوکھلا ہوجاتا ہے۔ اس بیماری کی مثال دیمک دیسی ہے جس طرح دیمک لکڑی کو اندر ہی اندر بالکل کھوکھلا کردیتی ہے اس ہی طرح یہ بیماری بھی مرد کو اندر ہی اندر کھولا کر دیتی ہے۔ اس بیماری کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ بری صحبت ، فحش فلمیں ، ویب سائٹ، تصویر کا دیکھنا، ہر وقت گندے خیالات میں کھوئے رہنا۔ اس قسم کی تمام چیزیں اس بیماری کا باعث بنتی ہیں۔ آج ہم آپ کو اس بیماری سے نجات کا نسخہ بتا رہے ہیں۔

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • کلونجی 10 گرام
  • سفید موصلی 25 گرام
  • ثعلب مصری 25 گرام
  • خشک سنگھاڑا 25 گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

ان تمام اجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

تین گرام رات کو پانی یا دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ 

نسخہ کے فوائد:

جریان کو دور کرنے کے لئے بہترین نسخہ ہے۔ جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
مٹھ مار مار کر کھوکھلا ہوگیا تھا اس نسخہ نے میری زندگی بدل دی مٹھ مار مار کر کھوکھلا ہوگیا تھا اس نسخہ نے میری زندگی بدل دی Reviewed by Admin on March 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.