اپنی جوانی اپنے ہاتھوں تباہ کرنے والوں کے لئے امید کی نئی کرن ہے یہ نسخہ


اسلام علیکم! وہ مایوس افرادجنہوں نے اپنی جوانی اپنے ہاتھوں برباد کر لی ہے ۔بری صحبت، میں رہتے ہوئےتھوڑی سے دنیاوی لذت حاصل کرنے کے لئےاپنی سب سے قیمتی سرمایہ اپنی جوانی برباد کردی ہے۔ ایسے مایوس افراد و نوجوانوں کے لئے انتہائی مفید نسخہ ہے۔ وہ نوجوان بچپن کے غلط کاریوں کی وجہ سےجریان واحتلام جیسے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں ان حضرات کے لئے انتہائی مفید نسخہ ہے۔ اپنے بھرپور فواہد کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ کم قیمت بھی ہے۔ دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کیجئے گا تاکہ کسی ضرورتمند کے کام آسکے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

تخم ریحان100گرام
لاجونتی100گرام
 مصری 100گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

ان تینوں اجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

چھ ماشہ خوراک صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ 15 دن تک استعمال کریں۔

نسخہ کے فوائد :

جریان و احتلام کیلیے بہترین نسخہ ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
اپنی جوانی اپنے ہاتھوں تباہ کرنے والوں کے لئے امید کی نئی کرن ہے یہ نسخہ اپنی جوانی اپنے ہاتھوں تباہ کرنے والوں کے لئے امید کی نئی کرن ہے یہ نسخہ Reviewed by Admin on March 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.