سیکسی فلمیں دیکھ کر اپنی طاقت ضائع کرنے والوں کے لئے بہترین نسخہ
اسلام علیکم دوستوں! اس پوسٹ میں آپ دوستوں کے لئے بہت ہی خاص نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ یہ نسخہ مردوں کے تمام بیماریوں کا بہترین حل ہے۔ وہ مرد حضرات جو مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جریان واحتلام کے لئے بہت ہی فائدےمند نسخہ ہے۔ دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کیجئے گا تاکہ کسی ضرورتمند کے کام آسکے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔
نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:
- موصلی سیاہ50گرام
- موصلی سفید40گرام
- دارچینی50گرام
- خولنجان50گرام
- بہمن40گرام
- شقاقل40گرام
- پپلامول30گرام
- کوزہ مصری500گرام
نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:
ان تمام اجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں۔
نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:
3سے4 گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف25دن کا استعمال کافی ہے۔
نسخہ کے فوائد:
اس نسخہ کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،وہ مرد حضرات کو کے مردانہ کمزوری کا شکار ہیں وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ یہ نسخہ جریان احتلام میں بھی فائدہ دیتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
سیکسی فلمیں دیکھ کر اپنی طاقت ضائع کرنے والوں کے لئے بہترین نسخہ
Reviewed by Admin
on
March 11, 2018
Rating:

No comments: