پہلے تو ڈالتے ہی فارغ ہوجاتا تھا مگر دو چیزوں کے استعمال سے مکمل فٹ ہوں


اسلام علیکم دوستوں اس ویڈیو میں ہم سرعت انزال یعنی مرد کا ہمبستری کے دوران جلدی فارغ ہوجاناکے حل کے لئے آپ کو نسخہ بتانے جارہے ہیں آج کل نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد اس مسئلہ کا شکار ہے ۔ جوانی میں کی گئی غلطیوں کے جب اثرات سامنے آتے ہیں تو بہت دیر ہوچکی ہوتی ہےپھر ندامت اور شرمندگی کے سواکچھ ہاتھ نہیں آتا۔ سیکسی فلمیں،تصویر یں ، ویب سائٹ اس مسئلہ کی سب سے بڑی جڑ ہے۔جب کوئی نابالغ جوانی میں قدم رکھتا ہے تو اس میں جنسی کشش کا پیدا ہونا فطری عمل ہے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب صحیح رہنمائی اور تربیت کے ذریعے بری صحبت سےبچا سکتے ہیں۔ ہمارے یہاں جنسی تعلیم کو بہت معیوب سمجھا جاتا ہےبالکل اس مسئلہ کے متعلق سوچنا بھی معیوب سمجھا جاتا ۔ حالانکہ اگر باپ اپنے بیٹے کی صحیح رہنمائی کرے تو وہ آئندہ کے لئے ہر قسم کے جنسی مسئلہ سے بچ سکتا ہے۔  

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  1. بُو پھلی بوٹی 50گرام 
  2. کوزہ مصری50گرام 

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

دونوں کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔  

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ: 

مقدار خوراک روزانہ صبح نہا رمنہ 3گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔صرف 15 دن استعمال کریں۔  

نسخہ کے فوائد : 

سرعت انزال ، جریان و احتلام کے لئے بہترین نسخہ ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
پہلے تو ڈالتے ہی فارغ ہوجاتا تھا مگر دو چیزوں کے استعمال سے مکمل فٹ ہوں پہلے تو ڈالتے ہی فارغ ہوجاتا تھا مگر دو چیزوں کے استعمال سے مکمل فٹ ہوں Reviewed by Admin on February 15, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.