منی شہد کی طرح گاڑھی عورت لذت سے پاگل ہوجائے
اسلام علیکم دوستوں اس ویڈیو میں ہم منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ جن مرد حضرات کی منی پتلی ہے اور اسپرم بھی کم بنتے ہیں ۔ ان حضرات کے لئے یہ نسخہ لاجواب اثر رکھتا ہے۔ بہت ہی کارآمد نسخہ ہے ۔ سادھا سا نسخہ ہے مگر اپنے اثر میں لاجواب ہے ۔ دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا تاکہ کسی ضرورتمند کے کام آسکے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔
نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:
- ستاور10گرام
- گوکھرو10گرام
- بیجبند10گرام
- تا لمکھا نہ10گرام
- تخم کونچ10گرام
- تخم اوٹنگن20گرام
- مصری100گرام
نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:
تمام اجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں۔
نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:
2گرام سفوف رات کو کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
نسخہ کے فوائد:
یہ سفوف منی کو پیدا کرتا ہےمقوی باہ ہے۔منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ جراثیم کی تعداد بڑھاتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
منی شہد کی طرح گاڑھی عورت لذت سے پاگل ہوجائے
Reviewed by Admin
on
February 21, 2018
Rating:
Reviewed by Admin
on
February 21, 2018
Rating:

No comments: