منی گاڑھی کپڑا بھی گتا بن جائے جلدی فارغ ہونا ختم بیوی ہمیشہ کے لئے راضی

اسلام علیکم دوستوں مردوں کی جنسی بیماریوں میں سرعت انزال وہ بیماری ہے ۔ جس سے مرد کی شادی شدہ زندگی برباد ہوکر رہ جاتی ہے۔مرد اس قابل نہیں رہتا کہ وہ عورت کی تسلی کر سکے۔ نتیجتاً عورت اپنے شوہر سے نفرت کرنے لگ جاتی ہے۔ اس کی عزت کرنا چھوڑ دیتی ہے ۔ یاد رکھیں مرد کی شان اور اس کی حیثیت کو مردانہ طاقت ہی بڑھاتی ہے۔ اگر مرد کسی بھی وجہ سے اس قابل نہ رہے سکا کہ وہ عورت کی تسلی کر سکے تو وہ مرد کسی بھی کام کا نہیں۔ آج کی پوسٹ میں ہم جو نسخہ آپ دوستوں کو بتانے جارہے ہیں یہ نسخہ ناصرف سرعت انزال کو دور کرتا ہے بلکہ منی کو بھی گاڑھا کرتا ، جریان کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔ 

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

پھلی ببول10گرام
چھال ببول10گرام
موصلی سفید10گرام
موصلی سیاہ10گرام
بیخ سنبل10گرام 
اندرجوشیریں10گرام
بہمن سرخ10گرام
گوند کیکر10گرام
گوند ڈھاک 10 گرام
بہمن سفید10گرام
چینی100گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

ان تینوںاجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

3گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کریں۔ 

نسخہ کے فوائد:

 جریان احتلام سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کے ضعف کودور کرتا ہےاور قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔منی کو گاڑھا کرتا ہے۔ جراثیم کی تعداد بڑھاتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
منی گاڑھی کپڑا بھی گتا بن جائے جلدی فارغ ہونا ختم بیوی ہمیشہ کے لئے راضی منی گاڑھی کپڑا بھی گتا بن جائے جلدی فارغ ہونا ختم بیوی ہمیشہ کے لئے راضی Reviewed by Admin on February 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.