شہوت اور طاقت اتنی کے 4 بیویاں بھی کم پڑجائیں

اسلام علیکم دوستوں اس پوسٹ میں ہم آپ کو جو نسخہ بتانے کے لئے جارہے ہیں اس نسخہ کے استعمال سے مردانہ طاقت کئی گناہ بڑھ جاتی ہے ۔ شہوت بھی خوب ہوتی ہے۔ ان مرد حضرات کے لئے انتہائی بہترین نسخہ ہے جن کی شہوت کم ہوچکی ہے۔ یہ نسخہ مردانہ کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔اس نسخہ کی طاقت اتنی ہے کہ آپ ایک ساتھ کئی عورتیں رکھ سکتے ہیں ۔ 

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • بیخ کونچ5گرام
  • دارچینی5گرام
  • تخم کونچہ20گرام
  • موصلی سیاہ20گرام
  • مغز پستہ20گرام
  • جوزبوا1گرام
  • قرنفل1گرام
  • مغز جوز ہندی1گرام
  • کوزہ مصری40گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیںپھر 10 کلو دودھ میں یہ سفوف ڈال کر اتنا پکائیں کے دودھ 2 کلو رہ جائے پھر اس میں 50گرام سونٹھ کا سفوف کرکے ڈال دیں۔بس نسخہ تیار ہے۔  

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

رات سوتے وقت تقریباً ایک پاؤ کے قریب کھا نا ہے۔ صرف 10دن تک استعمال کریں۔

نسخہ کے فوائد :

اس قدرمردانہ طاقت اور شہوت پیدا ہوگی کہ کئی عورتوں کو رکھ سکتے ہیں۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
شہوت اور طاقت اتنی کے 4 بیویاں بھی کم پڑجائیں شہوت اور طاقت اتنی کے 4 بیویاں بھی کم پڑجائیں Reviewed by Admin on February 27, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.