منی شہد جیسی گاڑھی رات بھر ہمبستری کرو عورت لذت سے دیوانی


اسلام علیکم دوستوں اس ویڈیو میں ہم منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ جن مرد حضرات کی منی پتلی ہے اور اسپرم بھی کم بنتے ہیں ۔ ان حضرات کے لئے یہ نسخہ لاجواب اثر رکھتا ہے۔ بہت ہی کارآمد نسخہ ہے ۔ سادھا سا نسخہ ہے مگر اپنے اثر میں لاجواب ہے ۔ دوستوں آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا تاکہ کسی ضرورتمند کے کام آسکے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

کونپل برگد 20 گرام،سپستان20 گرام
بیج بھنڈی 20 گرام،کیلا خام 20گرام 
قند سفید 12 گرام ،کشتہ قلعی 3 گرام 

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

کشتہ چھوڑ کر تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اوربعد میں کشتہ ملا کر سنبھال کر رکھیں ۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

چھ گرام صبح چھ گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ 

نسخہ کے فوائد:

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے مغلظ منی ہے اور منی کو بے پناہ گاڑھا کرتا ہے جس سے ٹائمنگ میں بہت اضافہ ہوتا ہےاور جراشیم میں بھی اٖضافہ کرتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔


منی شہد جیسی گاڑھی رات بھر ہمبستری کرو عورت لذت سے دیوانی  منی شہد جیسی گاڑھی رات بھر ہمبستری کرو عورت لذت سے دیوانی Reviewed by Admin on February 13, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.