مادہ گاڑھا کرنے کا نسخہ

مادہ منویہ جیسے مادہ حیات بھی کہتے ہیں۔ انسانی بقاء کے لئے بہت ضروری چیز ہے۔ اگر منی پتلی ہوجائے تو اس میں اسپرم کی تعدا کم ہو جاتی ہے۔ اس وجہ سے مرد اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ منی جتنی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے جماع میں اتنا ہی لطف آتا ہے۔ منی جتنا اوچھل اوچھل کر نکلے گی مرد اور عورت دونوں کو اتنا ہی مزہ آئے گا۔

منی پتلی ہونی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بہت زیادہ گرم مزاج اشیاء کا استعمال، ذہن میں گندے خیالات کا رہنا، شراب نوشی، سیکسی فلمیں اور ویب سائیٹ کا دیکھا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔

مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کا نسخہ:

ستاور10گرام، گوکھرو10گرام، بیجبند10گرام، تا لمکھا نہ 10 گرام، تخم کونچ10گرام، تخم اوٹنگن20گرام، مصری 100 گرام سب کا سفوف بنا لیں۔

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

مقدار خوراک 2 گرام سفوف رات کو کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ کریں۔

فوائد:

یہ سفوف مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اور مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے،جریان کو روکتا ہے اور مقوی باہ ہے۔
مادہ گاڑھا کرنے کا نسخہ مادہ گاڑھا کرنے کا نسخہ Reviewed by Admin on August 07, 2018 Rating: 5

1 comment:

Unknown said...

sir ap ne jo nuskha btaya he uper ye sab kha se mele ge or kitne reng tak mele ge..sir me shadi shida ho meri umar 20 sal he meri shadi ko ak sal or 2 month howe he mujhe abhi tak koi ulad nhi howa mujhe lagta he mera mani bhi patla he sir ak broblam or he mujhe mera inzal bar bar q hota he koi waja agr ho is ka koi ilaj jo asan ho jis ke dawai istor se mel jae plz sir my request

Powered by Blogger.