شام یہ وظیفہ کریں ان شآء اللہ عزوجل زندگی بھر کبھی زرق کی کمی نہیں ہوگی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بندوں کو ان کے کمزوروں کی وجہ سے رزق ملتا ہے اور ان کی مدد کی جاتی ہے۔ حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ سعدنے دیکھا کہ انہیں دیگر لوگوں پر فضیلت حاصل ہے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’کمزوروں کے طفیل ہی تم کو رزق ملتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔‘‘ (بخاری)
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم لوگ میری رضا اپنے کمزوروں کے اندر تلاش کرو، کیوں کہ تمہیں کمزوروں کی وجہ سے رزق ملتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔‘‘
(مسند احمد)
جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اسے زندگی میں کبھی بھی مال کی کمی نہ ہو یعنی ہمیشہ دولت مند رہے یا ضرورت کے مطابق اللہ کا رزق ملتا رہے تو اسے چاہیے کہ یَاوَھَّابُ کو بعد نماز فجر 1400 مرتبہ اور رات کو سونے سے پہلے 1400 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے۔ انشاء اللہ اسے کبھی مالی تنگی نہ آئے گی اور اگرتاجر یا دکاندار ہو تو کاروبار کے شروع میں اسے روزانہ 2100 مرتبہ پڑھے۔ اس کا کاروبار نہ کبھی رکے گا اور نہ ہی اس میں کمی آئے گی کیونکہ حصول دولت کیلئے یہ اسم اتنا مؤثر ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ اس لیے اسے ہمیشہ پڑھنے والا کبھی خالی نہیں رہ سکتا۔جتنا ہوسکے شیئر کریں اور اپنے لئے ثواب جمع کریں۔
شام یہ وظیفہ کریں ان شآء اللہ عزوجل زندگی بھر کبھی زرق کی کمی نہیں ہوگی
Reviewed by Admin
on
May 30, 2018
Rating:

No comments: