خبردار یہ کام مت کرنا ورنہ ہمیشہ کے لئے نامرد ہوجاؤگے


اسلام علیکم دوستوں ہمارے چینل کا واحد مقصدآپ دوستوں کوایسی معلومات فراہم کرنا ہے جس کی مدد سے آپ ایک صحت مند ، خوشگوار زندگی گزار سکیں۔ہم نے آپ دوستوں کے لئے کئی طرح کی ویڈیوز بنائی ہیں ان میں کئی نسخہ، مردوں اور عورتوں کے مسائل پر مفید معلومات ، صحت مند جنسی تعلق پر مفید ویڈیوزشامل ہیں۔ان شآء اللہ عزوجل  آئندہ بھی اس ہی قسم کی ویڈیوزآپ دوستوں کے لئے لاتے رہیں گے۔ اس ویڈیو میںہم ان غلطیوں کی طرف آپ کی توجہ دلوائینگے جن کی وجہ سے ایک اچھا بھلا مرد مردانہ کمزوری کا شکار ہوجاتاہے۔وہ غلطیاں کیا ہیں یہ جاننے کے لئے ویڈیو پوری دیکھیں ۔ اگر آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو ضرور کریں اور ساتھ میں گھنٹی کے بٹن کو بھی لازمی کلک کریں ۔ دوستوں اکثر مرد حضرات ہمبستری کے دوران کچھ ایسی غلطیاں کرتے ہیں جن کی وجہ سے وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ اس ویڈیو کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ آپ کو ان غلطیوں سے آگاہ کیا جائے اگر کوئیبھی مرد یہ غلطیاں کرتا ہے تو وہ ان غلطیوں کو درست کر کے کسی بھی بڑے نقصان سے بچ سکتا ہے اور طویل عمر تک صحت مند، خوشگوار اور بہترین جنسی زندگی گزار سکتا ہے۔   

ہمبستری کے دوران کی جانے والی غلطیاں

(کھانے کے فوراً بعد ہمبستری)

کھانا کھانے کے فورا"بعد ہمبستری نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے مردانہ طاقت اور نظر کمزور ہو جاتی ہے کھانا کھانے کے بعد کم از کم 2 گھنٹےبعد ہمبستری کرنی چاہئے۔ ایساکرنا صحت کے لیے بہترہے۔

( نفس زیادہ دیر اندر نہ رکھیں)

ہمبستری سےفارغ ہونے کے بعد نفس زیادہ دیر اندر نہ رہنے دیں اس طرح نفس اور ریڑھ کی ہڈی کمزور اور نرم ہو جاتی ہے۔ 

( نفس نہ دھوئیں)

ہمبستری کےبعد فوراً نفس کو دھونا نہیں چاہیے کیونکہ وہ خاص قسم کی رگڑ کھا کر گرم ہوتا ہے فورا" دھونے سے گرم نسیں ٹھنڈی ہونے سے پہلے دھونے سے نسیں کمزور ہو جاتی ہے۔

(بڑی عمر کی عورت سے ہمبستری)

بڑی عمرکی عورتوں سے مباشرت کرنا مردکےلیے انتہائی خطر ناک ہے اس کے برعکس کم عمر کی عورتوں سے مباشرت کرنے سے مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اگر ہم عمر مرد اور عورت مباشرت کریں تو دونوں کو فائدہ ہوتا ہے اگر مرد کی عمر کم اور عورت کی عمر ذیادہ ہو تو عورت کو فائدہ ہوتا ہے۔

(زیادہ مباشرت)

زیادہ مباشرت صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے کیونکہ زیادہ سیکس کرنے سے عضوء تناسل ڈھیلا پڑھ جاتا ہے اور مرد عمر سے پہلے بوڑھا ہو جاتا ہے۔ہفتہ میں دور بارلازمی ہمبستری کریں پوری عمر کے لئے آپ صحت مند رہیں گے اور مردانہ کمزوری کبھی نہیں ہوگی۔

(عورت سے چپک کر سونا)

ہمبستری کے بعد عورت سے چپک کر سونے سے نفس کی رگیں حرکت میں رہتی ہیں جس سے نیند کی تباہی ہوتی ہے اور نفس کمزورہوتا جاتا ہے ۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔


خبردار یہ کام مت کرنا ورنہ ہمیشہ کے لئے نامرد ہوجاؤگے خبردار یہ کام مت کرنا ورنہ ہمیشہ کے لئے نامرد ہوجاؤگے Reviewed by Admin on February 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.