10 غذائیں جن کے استعمال سے آپ عورت کو جنسی طور پر مطمئن کرسکتے ہیں

جنسی قوت بڑھانے والی غذاؤں کے بارے میں آگاہی بے حد ضروری ہے۔چند غذاؤں کے استعمال سے نہ صرف مرد و عورت دونوں میں جنسی جذبہ بیدارہوتا ہے بلکہ جوان رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت پر اچھے اثرات بھی ڈالتی ہیں،جس سے آپ پُر سکون اور خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو  وہ غذائیں بتائینگے جس سے عورت اور مرد دونوں میں جنسی قوت بڑھتی ہے۔


مولی کھانے سے جنسی حلاوت بڑھتی ہے ۔ یہ جگر کے افعال کو قابو میں رکھتی ہے تا کہ کولیسٹرول اور دیگر کیمیائی مادوں کا اخراج بناسب رہے۔ سلاد کے پتے بھی جنسی قوت کو بڑھاتیں ہیں۔ اس کے استعمال سے کولیسٹرول کم ، خون کی سپلائی بہتر اور عضلات مضبوط ہوتے ہیں۔

پیاز بھی جنسی طاقت بڑھانے میں معاون ہے ۔ اس کا استعمال ہاضمہ تیز کر نے کے ساتھ ساتھ خون کو پتلا بھی کرتاہے۔
پودینے کا استعمال عورتوں میں جنسی صلاحیت کو تیز کرتا ہے اور مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔

کالی مرچ کا استعمال جنسی خواہش کو اُبھارتی ہے اوردودھ پلانے والی ماؤں میں دودھ کی مقدار کو بڑھاتی ہے۔


 سُرخ مرچ کے اندر ایک کیمیکل کیپاسین کی موجودگی جنسی انتشار پیدا کرتی ہے ۔ اس کا استعمال خون کی گردش میں اضافے کا سبب بھی بنتا ہے۔

ادرک اور سونٹھ کا معمولی سا استعمال جسم میں گرماہٹ پیدا کرتا ہے ۔مگر اس کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور بواسیر کا مرض پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔

لہسن کا استعمال کولیسٹرول کم کر کے جنسی ملاپ کی خواہش تیز کرتا ہے ۔


مچھلی یا السی کے تیل کا استعمال جنسی احساسات کو کمزور نہیں ہونے دیتا۔

الائچی میں دو ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو مردانہ ہارمونز بناتے ہیں ۔

 سونف کا مسلسل استعمال جنسی خواہش کو بیدار رکھتا ہے۔
10 غذائیں جن کے استعمال سے آپ عورت کو جنسی طور پر مطمئن کرسکتے ہیں 10 غذائیں جن کے استعمال سے آپ عورت کو جنسی طور پر مطمئن کرسکتے ہیں Reviewed by Admin on May 03, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.