موٹے پیٹ کو بولے بائے بائےگھریلو اشیاء سے بنے والا خوش ذائقہ مشروف

آج کل پیٹ کا بڑھنا اور بڑھ کر لٹک جانے کے مسائل عام ہو چکے ہیں۔ پیٹ کے پڑھنے سے جہاں آپ دوسروں کو اچھے دکھائی نہیں دیتے وہاں یہ متعدد امراض کے جنم کا باعث بھی بنتا ہے۔ ہموار یا چپٹا پیٹ ہر کوئی پسند کرتا ہے، لیکن یہ خواہش پوری کرنے کے لئے بڑی تگ و دو کرنا پڑتی ہے، تو ہم آپ کے لئے اس مشکل کو آسان کئے دیتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ایسی غذاؤں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جن کے استعمال سے آپ کے پیٹ کا سائز کم اور آپ کی شخصیت پُرکشش ہو جائے گی۔
آج ہم آپ کو بڑھے ہوئے پیٹ کا بہت ہی آسان اور گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اس نسخہ کے استعمال سے ان شآء اللہ عزجل آپ کا بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے گا اور آپ اسمارٹ اور خوبصورت بھی نظر آئینگے۔ نسخہ بتانے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں کیونکہ اس پوسٹ کو شیئر کرنے سے آپ کا کچھ نہیں جاتا لیکن ہو سکتا ہے کسی انسان کواس سے فائدہ ہوجائے اور اس کی موٹاپے سے جان چھوٹ جائے صرف اپنی ذات کا ہی نہیں بلکہ دوسروں کا بھلا بھی سوچئےاوراپنے پیاروں کے فائدہ کی خاطر اس پوسٹ کو ضرورشیئر کیجئے۔ جزاک اللہ

پیٹ کا بڑھنے کا علاج

  • ‏اجوائن دیسی 3 گرام
  • ‏لونگ 2 عدد
  • ‏الائچی کلاں 2 عدد
  • ‏پودینہ 3 گرام

ایک کلو پانی میں تمام ایشاء ابال کر رکھ لیں دن میں جب تیں مرتبہ پیئں جب بھی پیئں نیم گرم استعمال کریں اور ہر بار ایک لیموں نچوڑ کر پیئں ایک ہی ماہ میں پیٹ کم ہو جائے گا اور ہاضمہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔
موٹے پیٹ کو بولے بائے بائےگھریلو اشیاء سے بنے والا خوش ذائقہ مشروف موٹے پیٹ کو بولے بائے بائےگھریلو اشیاء سے بنے والا خوش ذائقہ مشروف Reviewed by Admin on May 01, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.