بالوں کا گرنا | بالوں کا لمبا کر نا | بالوں کو مضبوط کرنا
بہنو ں کی فر ما لش پر ایک شیمپو اور ایک آئل کا نسخہ آپ لوگوں کی نظر کیا جا رہا ہے۔ان شآءللہ عزوجل اس کے اثر ات دیکھ کر اپ حیران ہو جائیں گے۔
نسخہ نمبر 1کے اجزاء:
ریٹھا50 گرام
خشک آملہ50 گرام
مہندی کے پتے50 گرام
با ل لچھڑ 50 گرام
نسخہ تیار کرنے کا طریقہ:
ان سب اجزاء کو ہلکاہلکا کو ٹ کر 5کلو پانی میں ابا لیں۔ایک سے دو گھنٹےٹھنڈا کر کے چھا ن لیں،جب بھی سر دھو نا ہو اس کو نیم گرم کر کے دھو لیں۔
نسخہ نمبر 2کے اجزاء:
کسٹر آئل
نا ریل کا تیل
زیتو ن کا تیل
ان سب کو ملا کر رکھ لیں۔
تر کیب استعمال:
کچھ اس طرح ہے کہ نیم گرم کر کے رات کو اچھی طر ح با لو ں کی جڑوں میں لگا ہیں،ان شآء اللہ عزوجل اس سے با لوں کے تمام مسا ئل حل ہو جا ئیں گے۔
شیئر کیجئے ان شآ ء اللہ عزوجل ثواب کا باعث بنے گا۔
بالوں کا گرنا | بالوں کا لمبا کر نا | بالوں کو مضبوط کرنا
Reviewed by Admin
on
May 15, 2018
Rating:

No comments: