پیلا پیشاب اور مثانہ جگر معدےکی گرمی صرف ایک دفعہ استعمال کرنے والا نسخہ


کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانابھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہوسکتا ہے تو اس کو شیئر ضرور کریں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں ۔ شکریہ
نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے ، مثانہ ، جگر کی گرمی کا ہے اس کے لئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے، مگر معدے ، مثانہ ، جگر کی گرمی کے لئے یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمد للہ عزوجل سو فیصد ہے ، اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی ہی ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے اور ہر جگہ دستیاب ہے، بلکہ اس میں استعمال ہونے والے اجزاء گھر پر ہی دستیاب ہوتے ہیں۔
  • نیلوفر 25 گرام
  • املی 25 گرام
  • آلو بخارا 25 گرام 
  • دھنیا 25 گرام
رات کو دو کلو پانی میں بھگو کرصبح یہ پانی اچھی طرح مل کر چھان کر پینا ہے انشااللہ مکمل شفا ہوگی۔خاص کر پیلے یرقان کےلیے بہترین ہے ا انشاءاللہ
پیلا پیشاب اور مثانہ جگر معدےکی گرمی صرف ایک دفعہ استعمال کرنے والا نسخہ پیلا پیشاب اور مثانہ جگر معدےکی گرمی صرف ایک دفعہ استعمال کرنے والا نسخہ Reviewed by Admin on May 15, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.