رمضان المبارک میں یہ وظیفہ کریں پھرمٹی میں بھی ہاتھ ڈلوتو سونا بن جائے
رمضان المبارک اسلامی مہینوں میں سے نواں مہینہ ہے۔ یہ مقدس و محترم مہینہ بہت سی خصوصیات کے تناظر میں دیگر اسلامی شہورکے مقابلے میں کئی اعتبار سے ممتاز اورمنفرد حیثیت کا حامل ہے۔ اس کی سب سے نمایاں عظمت یہ ہے کہ اس ماہ ِمبارک میں اللہ عزوجل کی آخری کتاب قرآن حکیم کا نزول ہوا۔رمضان المبارک کی حرمت وبرکات اتنی زیادہ ہیں کہ ان پہ نہ صرف بہت سی کتابیں اور مقالات لکھے جاچکے ہیں بلکہ یہ سلسلہ پوری شدومد کے ساتھ جاری ہے اور قیامت تک جاری رہے گا۔
لہٰذا اس مضمون میں رمضان کی تقدیس وتعظیم کے حوالے سے کتنی بھی تفصیلات دی جائیں وہ نامکمل رہیں گی اورکسی صورت ان کا احاطہ نہ کیاجاسکے گا۔ چنانچہ آج ہم رمضان المبارک کی صرف ایسی خصوصیات کاذکرکرناچاہتے ہیں جو رمضان المبارک کے برکتوں اور فضیلتوں والے مہینے میں
پڑھے جانے والے وظائف سے متعلق ہیں۔ معاشی پریشانیاں آج کے دور کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ رزق میں ترقی کے لئے یہ وظیفہ نہایت مفید ہے۔
اس وظیفہ کے اجازت ہر ایک کو ہے، فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف اور مندرجہ ذیل آیت مبارکہ کو ستر مرتبہ پڑھے

اَللہُ لَطِیْفٌ بِعِبَا دِ ہٖ یَرْ زُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَ اللہُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ 0
اور 111 مرتبہ
یَالَطِیْفُ
پڑھنا ہے۔ اللہ عزوجل کے حضور خوب گڑگڑاکے دعا کریں۔ ان شآء اللہ عزوجل رزق میں خوب ترقی ہوگی۔ یہ ظیفہ رمضان المبارک کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔
رمضان المبارک میں یہ وظیفہ کریں پھرمٹی میں بھی ہاتھ ڈلوتو سونا بن جائے
Reviewed by Admin
on
May 17, 2018
Rating:

No comments: