احتلام کا علاج


اسلام علیکم دوستوں اس پوسٹ میں ہم احتلام سے متعلق نسخہ بتانے جارہے ہیں۔احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کوہفتہ میں ایک دو بار احتلام ہوناکوئی مرض نہیں  ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے۔اس کا علاج کرنا ضروری ہے۔

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

تخم کاہو
 تخم خرفہ 
دونوں اجزاء  ہم وزن لے لیں۔ 

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

دونوں اجزاء کا سفوف بنا لیںپھر اس میں ہم وزن مصری شامل کر کے محفوظ رکھ لیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

دو چمچ صبح پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ 

نسخہ کے فوائد :

احتلام اور جریان کا جڑ سے خاتمہ ہوجاتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔


احتلام کا علاج احتلام کا علاج Reviewed by Admin on January 16, 2018 Rating: 5

1 comment:

Ammad said...

میں نے یہ استعمال کیا ہے پر سر کوئی فرق نہیں زیادہ اور احتلام ہر ایک دو دن بات ہوتا ہے خوراک بھی ٹھیک ہے دودھ دہی مکھن کچھ مدد فرمائیں

Powered by Blogger.