ایک نسخہ مگر فائدے کئی منی گاڑھی جریان احتلام اور سرعت انزال ختم


اسلام علیکم دوستوں اس پوسٹ میں ہم آپ کو جو نسخہ بتانے جا رہے ہیں یہ نسخہ تو ایک ہے مگر اس کے فائدے کئی ہیں ۔ یہ نسخہ منی کو گاڑھا کرتا ہے ۔ جریان کو دور کرتا ہے اور احتلام کے لئے بھی مفید ہے۔اس کے علاوہ یہ نسخہ سرعت انزال کی بیماری میں بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔ قیمت میں کم ہے مگر اپنے اثر میں لاجواب ہے ۔ دوستوں ہماری موبائل ایپ بھی ضرورڈائون لوڈ کریں اس کی لنک نیچے موجود ہے۔ تو چلیں دوستوں نسخہ شروع کرتے ہیں۔

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • بر گ ببول 12 گرام 
  • گل ببول 12 گرام 
  • گوند ببول 12 گرام 
  • چھال ببول 12 گرام 
  • تخم ببول 12 گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

ان تینوں اجزاء کو ایک ساتھ پیس کر سفوف بنا لیںاور اس سفوف کے ہم وزن مصری یا چینی ملا کر استعمال میں لائیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ:

تقریبا ایک تولہ صبح نہار منہ گائے کے ایک پاؤ دودھ کے ساتھ کھائیں اورکھٹی و بادی چیزوں سے پرہیز کریں سات روز کے استعمال سے انشاءاللہ جریان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ 

نسخہ کے فوائد :

جریان ، احتلام ، سرعت انزال کے لئے مفید ہے اور منی کو بھی گاڑھا کرتا ہے۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔


ایک نسخہ مگر فائدے کئی منی گاڑھی جریان احتلام اور سرعت انزال ختم ایک نسخہ مگر فائدے کئی منی گاڑھی جریان احتلام اور سرعت انزال ختم Reviewed by Admin on January 25, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.