نفس لوہے جیسے سخت ٹائمنگ پوری رات چلے


اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔ دوستوں آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے لئے نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ اگر دوران ہمبستری آپ کے نفس میں سختی کم ہوتی ہےاور ٹائمنگ بھی کم ہے تو یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ مرد میں سختی کا کم ہونا ایک فطری عمل ہے ۔ اس عمل کو آپ صحت مند غذا سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اپنی خوراک پر بھر پور توجہ دیں۔ پھلوں کو باقاعدہ اپنی غذا میں شامل کریں۔ 

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • دیسی اجوائن10گرام
  • اجوائن کرفس10گرام
  • فلفل دراز10گرام
  • حرمل20گرام

نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

تمام اجزاء کوخوب باریک سفوف بنا لیں۔ 

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

جب بھی بیوی سے ہمبستری کا ارادہ ہو اس سفوف کوتقریبا ایک گرام مباشرت سے دوگھنٹہ قبل خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لے لیں۔

نسخہ کے فوائد:

دوران مباشرت عضوخاص کی سختی خوب ہوتی ہے اورجلد انزال نہیں ہوتا خوب امساک پیدا ہوتا ہے آزمودہ اورمجرب نسخہ ہے۔ جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
نفس لوہے جیسے سخت ٹائمنگ پوری رات چلے نفس لوہے جیسے سخت ٹائمنگ پوری رات چلے Reviewed by Admin on March 18, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.