منی گاڑھی ٹائمنگ بھی زیادہ ایک نسخہ فائدے کئی


اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔ دوستوں آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو جو نسخہ بتانے جارہے ہیں یہ نسخہ اپنے اندر کئی خوبیاں رکھتا ہے  ۔اس نسخہ سے منی گاڑھی ہوتی ہے، مردانہ ٹائمنگ میں اضافہ ہوتا ہےاور جس کو بھی تقویت پہنچتی ہے ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس نسخہ میں زیادہ تر استعمال ہونی والی چیزیں گھریلو ہیں۔ وہ چیزیں کیا ہیں یہ جاننے کے لئے اس پوسٹ کو پورا پڑھیں ۔  

نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیں:

  • مو صلی سیاہ100گرام
  •  جائفل50گرام
  •  جاوتری 50گرام
  •  300گرام گائے کا دودھ 
 نسخہ بنانے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:
مو صلی سیاہ کو 300گرام گائے کے دودھ میں خوب جوش دیں یہاں تک کہ تمام دودھ جذب ہو جائے اس کے بعد سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں۔ پھراس میں جائفل اور جاوتری کاسفوف بنا کر ملا دیںاب شہد کی آمیزش سے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں۔

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ نوٹ فرمالیں:

ایک سے دو گولی صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ 10 دن تک استعمال کریں ۔

نسخہ کے فوائد:

مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ منی کو گاڑھا کرنے میں مفید ہے ۔جسم کو بھی تقویت ملتی ہے اور مردانہ ٹائمنگ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
منی گاڑھی ٹائمنگ بھی زیادہ ایک نسخہ فائدے کئی منی گاڑھی ٹائمنگ بھی زیادہ  ایک نسخہ فائدے کئی Reviewed by Admin on March 20, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.