مرد کہ جراثیم کا ٹیسٹ بے اولادی کا ٹیسٹ گھر پر کریں
مردانہ تولیدی صحت کا انحصار بنیادی طور پر سپرم کی تعداد اور کوالٹی پر ہوتا ہے، جس کے بارے میں ماہر ڈاکٹر تفصیلی معائنے کے بعد ہی بتا سکتا ہے، لیکن اکثر مرد خدشات کے باوجود شرم کے باعث ڈاکٹر کے پاس جاتے ہی نہیں۔تو جناب پریشانی کی بات نہیں آج ہم آپ کو ایک سادہ سے طریقے سے جراثیم کا ٹیسٹ کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔ یہ ٹیسٹ آپ گھر پر کرسکتے ہیں۔ اس کا طریقہ بھی بہت آسان ہے۔ بیوی سے ملاقات کرنے کے تین دن بعد آپ نے یہ ٹیسٹ کرنا ہے۔
جراثیم کے ٹیسٹ کا طریقہ:
آپ ڈسپوزل گلاس پانی سے بھر کر رکھیں اور جیسے ڈسچارج ھونے لگیں اس گلاس میں مادہ تولید گرا دیں،دو منٹ کہ بعد دیکھے مادہ تولید اگر بیٹھ گیا تو جراثیم بالکل صحیح ہے،اگر بیج میں تیر رھا ھے تو کمی ہے اور اوپر کی سطح پر تیر رہاہے تو جراثیم نہیں ہے ۔اگر خدانخواستہ جراثیم نہیں ہیں تو پریشان مت ہوں ،آپ کو ساتھ کے ساتھ جراثیم کا علاج بھی بتا دیتے ہیں۔
مرد میں جراثیم کی کمی کا علاج:
علاج کئی طرح سے ہوتا ہے لیکن سب سے اچھا اور سستا علاج برگر کی ریش ڈاڑھی کا سفوف چھ ماشہ گائے کہ دودھ سے روزانہ نہار منہ چالیس دن یہ دو ماہ قدرت نے اس درخت میں جراثیم پیدا کرنے کی وہ طاقت رکھی ہے جو کسی اور میں نہیں مل سکتی۔
مرد کہ جراثیم کا ٹیسٹ بے اولادی کا ٹیسٹ گھر پر کریں
Reviewed by Admin
on
April 26, 2018
Rating:

4 comments:
Assalamu Alaikum
برگر کی ریش اور ڈاڑھی کا صفوف کیا ہوتا ہے؟
غیر شادی شدہ کیسے ٹیسٹ کر سکتے ھیں ۔ اسکا علاج کیا ہو گا ۔
اور سفوف کیا ہوتا ہے
برگر نہیں برگد ہوتا ہے ایک پیڑ ہے اسکی چھال جو لٹکی ہوتی ہے اسے کہتے ہے داڑی جہاں تک میرا علم میں ہے۔