Wazifa for Hajat | ہر جائز ہاجت کے لئے وظیفہ
ناظرین آج جو وظیفہ ہم آپ لوگوں کو بتانے جارہے ہیں، وہ ہر جائز حاجت اور مراد پوری کرنے کے لئے ہے۔ اگر کسی شخص کی کوئی بھی جائز حاجت ہے اور وہ بار ہا کوشش کے باوجود اپنی مراد کو حاصل نہیں کر پارہا ہے، ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ یہ وظیفہ ضرور کرے ۔ ان شآء اللہ عزوجل رات کو وظیفہ کر کے سوئے گا تو صبح اس کی مراد پوری ہوجائے گی۔ وظیفہ کی تفصیلات بتانے سے پہلے آپ سے یہ کہنا چاہیں گے کہ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں شیئر کرنے سے آپ کا کچھ نہیں جائے گا لیکن ہوسکتا ہے ۔
کسی ضرورتمند کو اس کی ضرورت ہو ، وہ یہ وظیفہ کرے تو اس کی بات بن جائے ۔ یہ سوچ کر ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں۔
تو ناظرین شروع کرتے ہیں آج کا وظیفہ:
10 بار درود شریف پڑھیں ، پھر ہزار(1000) بار
یا شیخ عبدالقادر شَیْئًا لِّلّٰہ
پڑھنا ہے ۔اس کے بعد پھر10 بار درود شریف پڑھ کر اپنے سیدھے ہاتھ پر دم کر کے اپنے رخساریعنی گال کے نیچے رکھ کر سو جائیں ۔ ان شآء اللہ عزوجل ہر جائز حاجت و مراد پوری ہوجائے گی۔
Wazifa for Hajat | ہر جائز ہاجت کے لئے وظیفہ
Reviewed by Admin
on
May 28, 2018
Rating:

No comments: