نوکری کے لئے وظیفہ

ہمارے ملک میں لوگ بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کررہے ہیں اور اکثر اوقات مایوس ہوکر چوری‘ ڈاکے 
اوردیگر غیرقانونی کاموں میں لگ جاتے ہیں۔ بعض اوقات تو جیل بھی جانا پڑجاتا ہے۔ جس سے ناصرف خود کو ہزیمت کا سامنہ کرنا پرھا ساتھ میں گھر والے بھی رسوا ہوتے ہیں۔نوکری اور ملازمت کیلئے یہ عمل بہت مناسب اورکارآمد ہے۔

نوکری کے لئے وظیفہ:

 سات روز تک مسلسل بلاناغہ جمعرات‘ جمعہ ہفتہ‘ اتوار‘ پیر‘ منگل‘ بدھ کے دن مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں اعتکاف کی نیت کرکے بیٹھ جائیں اور یہ عمل کریں تین ہزار مرتبہ یَاکَافِیُ، یَاغَنِیُّ ، یَافَتَّاحُ ، یَارَزَّاقُ پڑھیں۔ اس کے بعد 100 مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھیں اور دل میں ملازمت ملنے کی نیت رکھیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سات دن پورے ہونے سے پہلے ہی ملازمت مل جائے گی۔ ورنہ ایک ہفتہ یہ عمل اور کرلیں 
انشاء اللہ تعالیٰ اگلے ہفتے تک کوئی روزگار ضرور مل جائے گا۔
نوکری کے لئے وظیفہ نوکری کے لئے وظیفہ Reviewed by Admin on August 08, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.